بداخلاقی کے بعد قتل زینب کیس کا ملزم گرفتار، جرم کا اعتراف کرلیا

  بداخلاقی کے بعد قتل زینب کیس کا ملزم گرفتار، جرم کا اعتراف کرلیا

  

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چارسدہ میں بداخلاقی کے بعد قتل کی گئی زینب کیس میں ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزم کی عمر 45 سے 50 سال کے درمیان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے پولیس کے سامنے اقرام جرم کر لیا اور اس کی نشاندہی پر پولیس نے آلہ قتل اور بچی کا ایک جوتا بھی برآمد کرلیا ہے۔ ملزم کا تعلق زینب کے علاقے سے ہی بتایا جاتا ہے۔گرفتار 3 مشتبہ افراد کا ڈی این اے کیا جا چکا ہے۔ ڈی پی او شعیب خان کے مطابق ڈی این اے رزلٹ آنے پر ملزم کے بارے میں معلوم ہو سکے گا، تاہم زیر حراست افراد میں سے ایک ملزم کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے ہیں۔

ملزم گرفتا

مزید :

صفحہ آخر -