68 ڈی ایس پیز اور اے ایس پیز کے تقر روتبا دلے
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)آ ئی جی پولیس پنجا ب انعا م غنی نے بڑ ے پیما نے پر68 ڈی ایس پیز اور اے ایس پیز کے تقر روتبا دلوں کے احکامات جا ری کیے ہیں۔ان میں بعض وہ پولیس افسران بھی شامل ہیں جنہیں سی سی پی او لاہور نے کلوز کر رکھا تھا۔جن کے تبدیل ہونے کابا قا عد ہ نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا ہے۔
تبادلے