197انسپکٹر،ایس ایچ اوز،ڈی ایس پیز  انسپکٹرزسے جائیدادوں کی تفصیلات طلب 

        197انسپکٹر،ایس ایچ اوز،ڈی ایس پیز  انسپکٹرزسے جائیدادوں کی تفصیلات ...

  

 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)لاہور میں مسلسل تعینات رہنے والے انسپکٹر،ایس ایچ اوز،ڈی ایس پیز،انسپکٹر ز197 اور سب انسپکٹروں کے نام ایجنسیوں کو بھیج کر ان کی جائیدادوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ ابھی سی سی پی او لا ہو ر محمد عمر شیخ نے پہلے مرحلے میں 197 افسران کے نام فائنل کئے ہیں۔ ان سے تین کیٹگری کی خفیہ معلومات مانگی گئی ہیں اگر ان کی آمدن ان کی تنخواہوں سے زائد ثابت ہوئے تو ایک تو ان افسران کی ہمیشہ کے لئے فیلڈ میں تعیناتی پر ہمیشہ کے لئے پابندی لگا دی جائے گی دوسرا ان کیخلاف سخت محکمانہ کاروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔

تفصیلات 

مزید :

صفحہ آخر -