نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ میں ویمن کرکٹر کا دوسرا کورونا ٹیسٹ مثبت

نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ میں ویمن کرکٹر کا دوسرا کورونا ٹیسٹ مثبت

  

 کراچی (یواین پی)نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ کیلئے طلب کردہ ایک ویمن کرکٹر کے دوسرے کوویڈ 19ٹیسٹ کی مثبت رپورٹ کے پیش نظر انہیں آئسولیٹ کردیا گیا جبکہ کیمپ میں شامل ایک اور خاتون کرکٹر کے علاوہ سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن نے سانس کی تکلیف کی شدید علامات کی تشخیص پر بائیو سیکیور ببل سے دستبردای اختیار کرلی۔یہ فیصلہ کیمپ میں موجود دیگر پلیئرز اور سپورٹ اسٹاف کی صحت کے پیش نظر کیا گیا۔

 ہے البتہ پی سی بی کا میڈیکل پینل ان تینوں اراکین سے مسلسل رابطے میں رہے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -