ختم نبوت حج گروپ پشاور کے چیف ایگزیکٹو عبد الرزاق کے  بھائی عبد الہادی انتقال کر گئے

ختم نبوت حج گروپ پشاور کے چیف ایگزیکٹو عبد الرزاق کے  بھائی عبد الہادی ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ختم نبوت حج گروپ پشاور کے چیف ایگزیکٹو عبد الرزاق کے بھائی عبد الہادی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں انہیں سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں پشاور کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -