کامران زیب سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ اندسٹریز کے ممبر منتخب

   کامران زیب سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ اندسٹریز کے ممبر منتخب

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ کے پی کے /فاٹا کے سابق زونل چیئرمین کامران زیب سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ اندسٹریز کے ممبر منتخب، کامران زیب اس سے پہلے حج و عمرہ کمیٹی سرحد چیمبر آف کامرس کے چیئرمین کی حیثیت سے قابل قدر خدمات انجام دے چکے ہیں،سرحد چیمبر آف کامرس کے21ممبر منتخب ہوئے ہیں،کامران زیب سب میں نمایاں رہے ہیں۔ 

 کامران زیب

مزید :

صفحہ آخر -