مقبوضہ کشمیر، بھارتی ریاستی دہشتگردی،قابض فورسزکے  ہاتھوں مزید2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر، بھارتی ریاستی دہشتگردی،قابض فورسزکے  ہاتھوں مزید2 نوجوان ...

  

 سرینگر(این این آئی) ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزنے فائرنگ کرکے دوکشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔شہادتوں کے باوجود ضلع میں بھارتی فورسزکا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزنے ریاستی دہشت گردہ اورنام نہاد سرچ آپریشن کی آڑمیں فائرنگ کرکے مزید دوکشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔کے ایم ایس کے مطابق شہا دتوں کے باوجود ضلع میں بھارتی فورسزکا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔

کشمیری شہید

مزید :

صفحہ اول -