وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کراچی میں مولاناعادل خان کے قتل کی مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کراچی میں مولاناعادل خان کے قتل کی مذمت
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کراچی میں مولاناعادل خان کے قتل کی مذمت

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کراچی میں مولاناعادل خان کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے واقعے پر دکھ اور افسوس کااظہار،لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ ملک دشمن عناصر پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں،قوم کی تائیدو حمایت سے دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنائیں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -