کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی سمارٹ لاک ڈاﺅن دوبارہ نافذکردیا گیا،اسد عمر

کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی سمارٹ لاک ڈاﺅن دوبارہ نافذکردیا ...
کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی سمارٹ لاک ڈاﺅن دوبارہ نافذکردیا گیا،اسد عمر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہاہے کہ کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی سمارٹ لاک ڈاﺅن دوبارہ نافذکردیا گیا،ملک بھر میں انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی ۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کامیابی پہلے کی طرح عوام کے تعاون کے بغیر ناممکن ہے ،گزشتہ 6 ہفتے اوسط کورونا کیسز کی تعداد2 فیصد سے کم رہی ،پچھلے ہفتے کورونا مثبت کیسز کی تعداد2 فیصد سے زیادہ رہی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -کورونا وائرس -