" سینما میں فلم دیکھنے گیا تو شیخ رشید نے میری پٹائی کردی" وزیرریلوے کے بھتیجے اور رکن اسمبلی شیخ راشد شفیق نے انکشاف کردیا

" سینما میں فلم دیکھنے گیا تو شیخ رشید نے میری پٹائی کردی" وزیرریلوے کے بھتیجے ...

  

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نے بتایا ہے کہ بچپن میں سینما میں فلم دیکھنے گیا تو شیخ رشید نے میری پٹائی کردی۔ 

روزنامہ جنگ کے مطابق انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ اپنے چچا شیخ رشید کو کاپی کرتا ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ خاندان کے ہر فرد نے شیخ رشید کو شادی کرنے کا کہا ہے۔

رکن قومی اسمبلی راشد شفیق کا مزید کہنا تھا کہ میں نے ضلع راولپنڈی میں ریکارڈ تعلیمی ادارے بنائے۔ مستقبل میں وفاقی وزیر بننا چاہتا ہوں۔ 

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -