اسلام آباد موٹروے ٹول پلاز ہ کے قریب سے تین مرد اور ایک خاتون رنگے ہاتھوں پکڑے گئے 

اسلام آباد موٹروے ٹول پلاز ہ کے قریب سے تین مرد اور ایک خاتون رنگے ہاتھوں ...
اسلام آباد موٹروے ٹول پلاز ہ کے قریب سے تین مرد اور ایک خاتون رنگے ہاتھوں پکڑے گئے 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )موٹروے ٹول پلازہ کے قریب اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن کی بڑی کھیپ پکڑ لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اے این ایف کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب ایک گاڑی کو روکتے ہوئے تلاشی لی جس میں سے 18 کلو ہیروئن کے پیکٹ برآمد ہوئے ، اہلکاروں نے فوری طور پر گاڑی میں موجود تین مردوں اور ایک خاتون کو حراست میں لیتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔

مزید :

قومی -