سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا
سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ واپس لے کر نوٹی فیکیشن جار ی کردیا ۔اس سے قبل سندھ حکومت نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی تھی اور اس سلسلے میں نو ٹی فیکیشن بھی جاری کیا تھا ۔

مزید :

قومی -