ڈاکٹر اے کیو خان نے پاکستان کے میزائل پروگرام میں بھی کلیدی کردار ادا کیا

ڈاکٹر اے کیو خان نے پاکستان کے میزائل پروگرام میں بھی کلیدی کردار ادا کیا

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے پاکستان کیلئے ایک ہزار کلومیٹر دور تک مار کرنے والے غوری میزائل سمیت چھوٹی اور درمیانی رینج تک مار کرنے والے متعدد میزائیل تیار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔۔ ڈاکٹر اے کیو خان کے انسٹی ٹیوٹ نے ان کی سربراہی میں نا صرف ایٹم بم بنایا بلکہ پاکستان کیلئے ایک ہزار کلومیٹر دور تک مار کرنے والے غوری میزائل سمیت چھوٹی اور درمیانی رینج تک مار کرنے والے متعدد میزائیل تیار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

میزائل پروگرام

مزید :

صفحہ اول -