پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا، دہشت گرد گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا، دہشت گرد گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا، دہشت گرد گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

ساہیوال(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سے دھماکہ خیز مواد اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے اس سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔دہشت گرد نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وہ ساہیوال میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔