کراچی میں پولیس مقابلہ ، چار بھتہ خور گرفتار

کراچی میں پولیس مقابلہ ، چار بھتہ خور گرفتار
کراچی میں پولیس مقابلہ ، چار بھتہ خور گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) موچکوکے علاقے میں مقابلے کے بعد پولیس نے چاربھتہ خوروں کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمدکرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتارملزمان میں سراج بلا، ذاکرمراد ، عبدالحمید اور سلمان شامل ہیں ۔ بتایاگیاہے کہ گرفتارملزمان قتل کی پانچ وارداتوں اور ڈکیتی میں پولیس کو مطلوب تھے جنہیں مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے ۔

مزید :

کراچی -