پاکستان ہاکی فیڈریشن کے چیف کوچ اختررسول کو عہدے سے فارغ کیے جانے کاامکان

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے چیف کوچ اختررسول کو عہدے سے فارغ کیے جانے کاامکان
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے چیف کوچ اختررسول کو عہدے سے فارغ کیے جانے کاامکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے چیف کوچ منیجر اختر رسول کو ان کے عہدے سے فارغ کئے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایشیاءکپ میں کوریا کے ہا تھوں شکست اور ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اس بار اختر رسول کو قربانی کا بکرا بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے اورپی ایچ ایف کے اجلاس میں ایشیاءکپ میں ٹیم کی کارکردگی پر بحث کی جائے گی ۔امکان ہے کہ چیف کوچ اختر رسول کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا جائے گاجنہیں 2012ءمیں اذلان شاہ ہاکی کپ چیف کوچ مقرر کیا تھا۔

مزید :

کھیل -