پشاورپولیس کی کارروائی ، گاڑی سے اسلحہ برآمد

پشاورپولیس کی کارروائی ، گاڑی سے اسلحہ برآمد
پشاورپولیس کی کارروائی ، گاڑی سے اسلحہ برآمد

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت کے علاقے پھندو میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے اسلحہ برآمد کر لیا ۔ پولیس کے مطابق ناکہ بندی کے دوران مشکوک گاڑی کی تلاشی لی گئی تو گاڑی کے دوران خفیہ خانو ں سے 23پستول اور ایک ہزار کارتوس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔گرفتارملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے ۔

مزید :

پشاور -