امریکہ نے ایران پر پابندیوں میں نرمی کردی

امریکہ نے ایران پر پابندیوں میں نرمی کردی
امریکہ نے ایران پر پابندیوں میں نرمی کردی

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیاہے کہ امریکہ نے جذبہ خیرسگالی کے تحت ایک سال میں دوسری مرتبہ ایران پر پابندیوں میں نرمی کردی ہے ۔”دی نیویارک ٹائمز“ کے مطابق پہلے امریکی بیوروکریسی سے اجازت ضروری ہوتی تھی لیکن اب امریکہ نے صحت ، قدرتی آفات ، انسانی حقوق اور کھیل کے شعبوں میں نرمی کردی ہے اوریہ نرمی جذبہ خیرسگالی کے طورپر کی گئی ہے ۔ رپورٹ میں امریکہ محکمہ خزانہ کے حوالے سے بتایاگیاہے کہ ایک سال کے دوران دوسری بار پابندیوں میں نرمی کی گئی ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -