بھارتی فوج کی فائرنگ، ایل اوسی پر سکولوں میں بچے محصور

بھارتی فوج کی فائرنگ، ایل اوسی پر سکولوں میں بچے محصور
بھارتی فوج کی فائرنگ، ایل اوسی پر سکولوں میں بچے محصور

  

کوٹلی (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر پر ایک مرتبہ پھر بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ شروع کردی ۔ بدھ کو ہونیوالی فائرنگ پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی فورسز نے دشمن کی بندوقیں خاموش کرادیں ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بھارتی فوج کی نکیال سیکٹرمیں فائرنگ سے لائن آف کنٹرول کے قریب واقع سکولوں میں بچے پھنس کر رہ گئے ۔

مزید :

کوٹلی -