پی ایچ ایف کے سیکریٹری آصف باجوہ مستعفی

پی ایچ ایف کے سیکریٹری آصف باجوہ مستعفی
پی ایچ ایف کے سیکریٹری آصف باجوہ مستعفی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ مستعفی ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق آصف باجوہ نے قومی ہاکی ٹیم کے ورلڈ کپ سے باہر پر استعفیٰ دیدیاہے اور اب اولمپئن اور اسسٹنٹ سیکریٹری راجہ مجاہد کو پی ایچ ایف کے قائم مقام سیکریٹری کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔

مزید :

کھیل -