ہالینڈ کے طالبعلم نے سمندرکی گندگی صاف کرنیوالی مشین تیارکرلی

ہالینڈ کے طالبعلم نے سمندرکی گندگی صاف کرنیوالی مشین تیارکرلی
ہالینڈ کے طالبعلم نے سمندرکی گندگی صاف کرنیوالی مشین تیارکرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)ہالینڈ کے ایک 19سالہ طالب علم نے سمندر کو گندگی سے صاف کرنے کی ایک حیران کن اور جدید ترین مشین تیار کرلی ہے۔یہ مشین سمندر میں گندگی کی جگہ رکھ دی جاتی ہے جہاں سے مذکورہ مشین بڑی برق رفتاری سے سمندر کی گندگی کو سمیٹ لیتی ہے۔ مذکورہ مشین نے اب تک چند روز میں بیس بلین میٹرک ٹن سمندر سے گندگی اکٹھی کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس نئی ایجاد سے سمندر کی صفائی میں بڑی مدد ملے گی ۔

مزید :

ماحولیات -