چارماہ قبل لاپتہ ہونیوالا ارجنٹائن کا کوہ پیماءمل گیا

چارماہ قبل لاپتہ ہونیوالا ارجنٹائن کا کوہ پیماءمل گیا
چارماہ قبل لاپتہ ہونیوالا ارجنٹائن کا کوہ پیماءمل گیا

  

لندن (بیورورپورٹ)چارماہ قبل لاپتہ ہونیوالے ارجنٹائن کے کوہ پیما مسٹر فرنا ڈو  کو  تلاش کر لیا گیا ہے ۔ فرناڈو پہاڑ  کی چوٹی سر کرنے کے دوران اپنی ٹیم سے الگ ہو کر لاپتہ ہو گئے تھے اورچار ماہ بعد ریسکیو ٹیموں نے اُنہیں تلاش کر لیا۔ فرناڈو نے یہ چار ماہ چوہے کھا کر گزارا کیا اور خوراک کی کمی کی وجہ سے وہ ہڈیو ں کا ایک پتلا بن کر رہ گیا ہے جسے فوری طور پر بذریعہ ہیلی کاپٹر ایمبولنس ہسپتال داخل کرایا گیا ۔ ڈاکٹروں نے امید ظاہر کی ہے کہ فرناڈوکی صحت دوبارہ بحال ہو سکتی ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -