خیبرپختونخواہ حکومت نے نان بائیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، 170 گرام روٹی کی قیمت 10 روپے مقرر

خیبرپختونخواہ حکومت نے نان بائیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، 170 گرام روٹی کی ...
خیبرپختونخواہ حکومت نے نان بائیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، 170 گرام روٹی کی قیمت 10 روپے مقرر

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ حکومت نے بالآخر نان بائیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، 170 گرام روٹی کی قیمت 10 روپے مقرر کر دی گئی۔ پشاور نانبائی ایسوسی ایشن کے احتجاج اور شٹرڈاﺅن ہڑتال کے بعد قائم حکومتی کمیٹی نے صوبہ بھر میں روٹی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

مزید :

پشاور -