ملا عبدالغنی برادر کو رہا کرنے کا فیصلہ مثبت اقدام ہے:مولانا فضل الرحمان

ملا عبدالغنی برادر کو رہا کرنے کا فیصلہ مثبت اقدام ہے:مولانا فضل الرحمان
ملا عبدالغنی برادر کو رہا کرنے کا فیصلہ مثبت اقدام ہے:مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملا عبدالغنی برادر کو رہا کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان رہنماو¿ں کی رہائی سے بات چیت کا عمل آگے بڑھے گا اور افغانستان میں مصالحت کے لئے مثبت اقدام قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو زیرالتواءدوحہ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی کوششیں تیز کرنی چاہیے اور افغانستان کی داخلی مصالحتی بات چیت میں بھی تعاون فراہم کرنا چاہیے۔

مزید :

اسلام آباد -