سمندر پار پاکستانیوں کیلئے رقوم کی آسان اور تیز تر منتقلی کیلئے دبئی اسلامک بینک اور ویسٹرن یونین نے سروس شروع کردی

سمندر پار پاکستانیوں کیلئے رقوم کی آسان اور تیز تر منتقلی کیلئے دبئی اسلامک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے رقوم کی آسان اور تیز تر منتقلی کیلئے دبئی اسلامک بینک پاکستان لمیٹڈ اور ویسٹرن یونین نے سروس شروع کردی ہے۔ دبئی اسلامک بینک پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انٹرنیشنل اکاؤنٹ بیس منی ٹرانسفر سروس سے سمندر پار مقیم پاکستانی بآسانی ترسیلات زر بھجوا سکیں گے ۔
جس سے دبئی اسلامک بینک پاکستان لمیٹڈ کے صارفین کو سہولت حاصل ہوگی اور ان کے اہلخانہ بآسانی منتقل کی گئیں رقوم وصول کرسکیں گے۔

مزید :

کامرس -