183آوارہ کتے تلف کر دئیے گئے

183آوارہ کتے تلف کر دئیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنر ل رپورٹر)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہورکیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر183آوارہ کتے تلف کر دئیے ۔داتا گنج بخش ٹاؤن ، سمن آباد میں25،نشتر ٹاؤن میں30،شالیماراور گلبرگ ٹاؤن میں 34 ،واہگہ اور عزیز بھٹی ٹاؤن میں32،راوی ٹاؤن میں28اور علامہ اقبال ٹا ؤن میں34 کتوں کو تلف کیاگیا ہے۔