امریکن پوپ سٹار کیٹی پیری کو نیا دوست مل گیا

امریکن پوپ سٹار کیٹی پیری کو نیا دوست مل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلسّ( نیٹ نیوز)امریکن پوپ سٹار کیٹی پیری کو نیا دوست مل گیا۔ لاس اینجلس میں ہینڈ اینڈ فٹ پرنٹ کی تقریب میں پوپ اسٹار کیٹی پیری نے ڈیزائنر دوست جرمی اسکاٹ کے ساتھ دوستی کا اظہارکیا ہے۔ لاس اینجلس میں مشہور چینی تھیٹر کے سامنے ہینڈ اینڈ فٹ پرنٹ کی تقریب منعقد کی گئی، پاپ اسٹار کیٹی پیری اور ڈیزائنرجرمی اسکاٹ نے ایک ساتھ شرکت کی، فنکاروں نے تقریب میں مٹی کے زائچے پر اپنے دستخط کیے اور ہاتھ پرنٹ کروا کر خود کو ایک دوسرے کا بہترین دوست کہہ ڈالا۔

مزید :

کلچر -