فلم’’میں اور چارلس‘‘ کا پوسٹرجاری

فلم’’میں اور چارلس‘‘ کا پوسٹرجاری

  

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ فلم’’میں اور چارلس‘‘ کا پوسٹرجاری ہوگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی فلم’’میں اور مسٹرچارلس‘‘ کا پوسٹرجاری کردیا گیا ہے۔ پوسٹرمیں فلم میں چارلس کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار رندیپ ہودا سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں ریچاچڈا، عدیل حسین اور ٹیسکا چوپڑا شامل ہیں۔ فلم کی ہدایات پراول رمن نے دی ہیں۔ فلم 30 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -