سنی لیون ڈینیئل ویبر کی ہوم پروڈکشن فلم میں سپرویمن کا کردار نبھائیں گی

سنی لیون ڈینیئل ویبر کی ہوم پروڈکشن فلم میں سپرویمن کا کردار نبھائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون اپنے شوہر ڈینیئل ویبر کی ہوم پروڈکشن فلم میں سپرویمن کا کردار نبھائیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سنی لیون جن کے شوہر ڈینیئل ویبر ہوم پروڈکشن ہاؤس’’سن سٹی اینڈ انٹرٹینمنٹ‘‘کا آغاز کیا ہے، جلد ہی فلم پروڈیوس کریں گے جس میں وہ اپنی اہلیہ سنی لیون کو لیں گے۔ ذرائع کے مطابق سنی لیون اس فلم میں سپر ویمن کا کردار نبھائیں گی۔ جلد ہی فلم کے نام اورکاسٹ کا اعلان کردیاجائے گا۔

مزید :

کلچر -