’’سپائس گرلز‘‘ کا اپنے گروپ کو بحال کرانے کا اعلان

’’سپائس گرلز‘‘ کا اپنے گروپ کو بحال کرانے کا اعلان

  

لاس اینجلس( نیٹ نیوز) امریکا میں ماضی کا میوزک گروپ’’سپائس گرلز‘‘ ایک بارپھر اکٹھا ہورہا ہے۔ سپائس گرلز کے پہلے گانے’’وانابی‘‘ کے ریلیز کے 20 سال آئندہ سال مکمل ہورہے ہیں جس کی مناسبت سے گروپ دوبارہ اکٹھا ہوکر خصوصی طور پر پرفارم کرنے کا سوچ رہا ہے۔ ایک مارننگ شو میں میوزک گروپ کی ایک سنگر گیری ہال ویل المعروف جنجر سپائس نے بتایا کہ ہم گانے کی سالگرہ یادگار بنانا چاہتے ہیں جس کیلئے ہمارا اکٹھ ہوسکتا ہے۔

مزید :

کلچر -