بلیک شیلٹن اور گلوکارہ گیون سٹیفینی کی شادی سے متعلق خبروں کی تردید

بلیک شیلٹن اور گلوکارہ گیون سٹیفینی کی شادی سے متعلق خبروں کی تردید
بلیک شیلٹن اور گلوکارہ گیون سٹیفینی کی شادی سے متعلق خبروں کی تردید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس(نیٹ نیوز) ہالی وڈ اداکار بلیک شیلٹن اور گلوکارہ گیون سٹیفینی نے شادی سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس سے پہلے یہ خبریں گرم تھیں کہ اداکار بلیک شیلن اور گلوکارہ گیون سٹیفینی کی قربتیں روز بروز بڑھ رہی ہیں اوردونوں جلد ہی مضبوط بندھن میں بندھ جائیں گے۔ بلیک شیلٹن اور گلوکارہ گیون سٹیفینی کے ترجمانوں نے میڈیا پر ان خبروں کی تردید کی ہے اورکہا ہے کہ دونوں کی شادی سے متعلق خبروں میں کوئی حقیقت نہیں اور اس حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں ۔

مزید :

کلچر -