کاروان قمر الاسلام کے عازمین 16ستمبر کو لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گے

کاروان قمر الاسلام کے عازمین 16ستمبر کو لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان قمر الاسلام کے عازمین 16ستمبر کو لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گے قافلے کی قیادت بیگم حافظ عبد الشکور سیالوی اور یاسر سیالوی کریں گے PIAکی فلائٹ PKشام کو 7.25پر حج ٹرمینل سے روانہ ہوں گے 6گھنٹے پہلے حج ٹرمینل پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

مزید :

علاقائی -