اسلام آباد کے بعد لاہور سے بھی وی آئی پی حج فلائٹ کے لیے 100افراد کے نام آ گئے

اسلام آباد کے بعد لاہور سے بھی وی آئی پی حج فلائٹ کے لیے 100افراد کے نام آ گئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کا VIPحج اسلام آباد کے بعد لاہور سے بھی VIPحج فلائٹ کے لیے 100افراد کے نام آ گئے ،595100روپے دینے والےVIPافرادلاہور سے بھی 100افراد جائیں گے روانگی 18ستمبر کو ہو گی،وزارت مذہبی امور نے VIPحجاج کے لیے 12روزہ حج پیکج بنایا ہے اسلام آباد سے 16ستمبر کو مدینہ جائیں گے جبکہ لاہور والے 18ستمبر کو جدہ جائیں گے مکتب نمبر 4میں رہیں گے

مزید :

علاقائی -