حاجرہ ٹریول لاہور کے عازمین 19کوسعودی ائیر لائنز کے ذریعے جدہ کے لیے روانہ ہو ں گے

حاجرہ ٹریول لاہور کے عازمین 19کوسعودی ائیر لائنز کے ذریعے جدہ کے لیے روانہ ہو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حاجرہ ٹریول لاہور کے عازمین 19ستمبر 6ذو الحج کو صبح ایک بج کر 40منٹ پر سعودی ائیرلائنز کی فلائٹ SV-729کے ذریعے لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہو ں گے ،پہلے فلائٹ کا وقت دوپہر ایک بج کر 40منٹ تھا اب رن وے بند ہونے کی وجہ سے وقت صبح ایک بج کر 40منٹ کر دیا گیا ہے عازمین کو رات 9بجے ائیرپورٹ پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

مزید :

علاقائی -