اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی کے نوٹیفکیشنز ، آفس آرڈرز اور دیگر خطوط ویب سائٹ پر آویزاں کرنیکا فیصلہ

اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی کے نوٹیفکیشنز ، آفس آرڈرز اور دیگر خطوط ویب سائٹ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( اپنے خبر نگار سے )وزیر آبپاشی پنجاب میا ں یاور زمان کی ہدایت پر پنجاب اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی (پیڈا) نے اپنے فرائض کی انجام دہی کے لیے وقتاََ فوقتاََ ہونے والے نوٹیفکیشنز ، آفس آرڈرز اور دیگر ضروری خطوط کو ویب سائٹ پر آویزاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ مذکورہ سر کاری دستاویزات تک تمام متعلقین اور عوام کی براہ راست رسائی ممکن ہو سکے۔پیڈا ترجمان کے مطابق رواں ماہ جاری ہونے والے نوٹیفکیشنز کو پیڈا کی ویب سائٹ pida.punjab.gov.pk پر اپ لوڈ کر دیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -