امریکی قونصل جنرل کی بلاول بھٹو سے ملاقات
لاہور ( این این آئی) امریکی قونصل جنرل ہارکن رائیڈر نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ۔ بلاول ہاؤس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔