امریکی سینیٹ نے ایران جوہری معاہدے کی منظوری دیدی

امریکی سینیٹ نے ایران جوہری معاہدے کی منظوری دیدی

  

واشنگٹن(خصوصی رپورٹ)امریکی صدربارک اوباماکو خارجہ پالیسی میں اہم کامیابی مل گئی ،امریکی سینیٹ نے ایران جوہری معاہدے سے متعلق بل کی منظوری دے دی ۔خبرایجنسی کے مطابق امریکی سینیٹ کی ایران جوہری معاہدیکی توثیق کر دی ہے جبکہ بل کے حق میں58اورمخالفت میں42ووٹ ڈالے گئے۔

مزید :

صفحہ اول -