پبلک سروس کمیشن سے آنیوالے94 سب انسپکٹر ایڈمن آفیسر کے عہدے پرتعینات

پبلک سروس کمیشن سے آنیوالے94 سب انسپکٹر ایڈمن آفیسر کے عہدے پرتعینات

  

لاہور(کر ائم سیل)ایس ایس پی انویسٹی گیشن رانا ایاز سلیم نے پبلک سروس کمیشن سے سلیکٹ ہو کر آنے والے سب انسپکٹر ز کو درج ذیل تھانوں میں ایڈمن افسر انویسٹی تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں ۔ انہوں نے TSi وقاص اشرف کو ایڈمن افسر انویسٹی گیشن مصری شاہ ، رانا وقاص کو پرانی انارکلی، محمد یونس کو گلشن اقبال ، ریحان انجم کو ڈیفنس سی ، سید قمر کو راوی روڈ، راؤ نعیم اللہ کو ریس کورس ، صداقت علی کو گلبرگ ، مدثر علی کوشمالی چھاؤنی ، محمد ساجد محمود کو فیصل ٹاؤن ، احسان نذیر کو لٹن روڈ، محمد عثمان کو مزنگ، راؤ اویس تصور کو سرور روڈ، محمد انوار الحق کو نواب ٹاؤن، محمد سرمد سعید کو گرین ٹاؤن ، محمد ارسلان رزاق کو ڈیفنس بی ، جاوید خان کو گجر پورہ ، علی زوہیب مقبول کو برکی، محمد عثمان رمضان کو شادباغ ، محمد ساجد کو شفیق آباد، منیر احمد کو باغبانپورہ، محمد امیر انجم کو سندر ، عمران لیاقت کو گلشن راوی، تیمور احمد خان کو ستوکتلہ ، وقاص افسر کو ہنجر وال ، وسیم عبداللہ کو مستی گیٹ، سہیل ریاض کو چوہنگ، اویس رفیق کو موچی گیٹ، عدنان رشید کو قائداعظم انڈسٹریل ایریا، نازش محمود کو رائیونڈ،غلام ضمیر کو شالیمار، محمد ضیاء الحق کو ملت پارک ، حافظ مبشر کو داتا دربار، وسیم اکرم کو مغلپورہ، رائے آصف جبار کو مانگا منڈی، حافظ جواد خالد کو سمن آباد، ذیشان شفیق کو گجر پورہ ، احمد علی تبسم کو نواں کوٹ، محمد سعد سرفراز خان کو شیرا کوٹ، محمد ناصر امین کو مناواں ، مظہر ہدایت کو ساندہ ، محمدعلی کو بادامی باغ، حافظ تصدق حسین کو ہنجروال ، احمد مجتبیٰ کو واحدت کالونی ، محمد زبیر کو غازی آباد ، عبدالرحمن طاہر کو رائیونڈ ، حافظ محمد ظہیر کو ریس کورس ، سید وفا علی کو گوالمنڈی، کاشف عمران کو ہڈیارہ ، محمد عبداللہ سلیم کو باٹا پور ، سید حسان علی شاہ کو ہربنس پورہ، محمد احسن ایوب کو گڑھی شاہو ، مسعود احسان کو شادمان، عرفان محمود کو مسلم ٹاؤن ، ملک بلال اعوان کو ماڈل ٹاؤن ، محمد فرقان کو شاہدرہ ٹاؤن ، وقاص علی کو بادامی باغ، بابر بہاول کو مصطفےٰ آباد، محمد احمد کو اچھرہ ، محمد نذیر کو لاری اڈا، جنید جاوید کو گارڈن ٹاؤن ، اعجاز عقیل کو غالب مارکیٹ ، خالد مسیح کو ہیر، حسنین سلیم کو فیکٹر ی ایریا، شاہ زیب طارق کو کوٹ لکھپت ، دلاور الطاف کو جوہر ٹاؤن ، محمد عثمان کو مصطفی ٹاؤن ، حافظ محمد حسنین کو اقبال ٹاؤن، زاہد سرور کو ٹاؤن شپ ، محمد بلال کو لیاقت آباد، صدف اصغر کو کاہنہ ، جائبہ منصور کو لوئر مال ، مدیحہ بختاور کو باغبانپور ، ماہ نور راجپوت کو سول لائنز ، روبی سیرت کو نصیر آباد ، عائشہ اعظم کو گرین ٹاؤن، سعدیہ محبوب کو ڈیفنس اے، شازیہ کوثر کو سرور روڈ ، جویریہ خان کو اقبال ٹاؤن، مصباح حافظ کو قائداعظم انڈسٹریل ایریا، سمیرا نذیر کو مسلم ٹاؤن ، سونیا ناہید کو ماڈل ٹاؤن، انعم رحمت کو اسلام پورہ، بینش ریاض کو جنوبی چھاؤنی ، سونیا لیاقت کو شاہدرہ ، صدف رشید کو نشتر کالونی اور ہاجرہ رمضان کو ڈیفنس بی میں تعینات کیے جانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -