گلبرگ،سوئی گیس دفتر میں آتشزدگی،ریسکیو نے آگ پر قابو پالیا

گلبرگ،سوئی گیس دفتر میں آتشزدگی،ریسکیو نے آگ پر قابو پالیا

  

لا ہور ( کر ائم سیل)گلبر گ میں واقع سو ئی گیس کے دفتر میں آ گ لگ گئی ۔ریسیکو اہلکا روں نے مو قع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا یا ۔بتا یا گیا ہے کہ گز شتہ روز گلبر گ کے علا قے میں واقع سو ئی گیس کے دفتر میں آ گ لگ گئی ۔جس کے بعد ریسیکو 1122نے آ گ پر قا بو پا لیا ۔

مزید :

علاقائی -