جڑانوالہ:پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور کومنشیات کے الزام میں پکڑ کر رشوت لیکر چھوڑدیا

جڑانوالہ:پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور کومنشیات کے الزام میں پکڑ کر رشوت لیکر ...

  

جڑانوالہ ( نامہ نگار)تھانہ سٹی انچار ج نے ٹیکسی ڈرائیور سے مبینہ طور پر منشیات فروشی کے الزام میں حبس بے جا میں رکھا ، رشوت لے کر چھوڑدیا۔ محلہ بلال گنج کے رہائشی محمد نواز ولد محمد اشرف جو بطور ٹیکسی ڈرائیور نے ایس پی جڑانوالہ ٹاؤن سے 240موڑ سے شہرکی طر ف آرہا تھا کہ ریلوے پھاٹک پر ایس ایچ او سٹی ہمراہ حافظ عمران ،مہر یاسر نیازی گن مین انہوں نے مجھے روکا اور ایس ایچ او نے ملزمان سے کہا کہ اسے گرفتار کر لو یہ بہت بڑا منشیات فروش ہے جس پر میں نے ان کی منت سماجت کی۔آخر کار 15ہزار روپے دے کر میں نے اپنی جان چھڑا لی۔

مزید :

علاقائی -