جنرل ہسپتال میں زیر علاج زخمی دم توڑ گیا

جنرل ہسپتال میں زیر علاج زخمی دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم سیل) جنرل ہسپتال میں 40 سالہ نامعلوم شخص دم توڑ گیا ۔ پولیس نے شناخت نہ ہونے پر نعش مردہ خانہ میں منتقل کر دی ۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز نامعلوم افراد 40سالہ شخص کو زخمی حالت میں جنرل ہسپتال چھوڑ گئے ،جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے نعش کو قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانہ میں منتقل کر دی۔

مزید :

علاقائی -