فیروزوالہ،پولیس نے 5قمار باش گرفتار کرلئے،مقدمہ درج

فیروزوالہ،پولیس نے 5قمار باش گرفتار کرلئے،مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیروزوالہ( نمائندہ پاکستان) پولیس چوکی رانا ٹاؤن کے انچارج سب انسپکٹر رانا محمد یعقوب نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ کالا شاہ کاکو کے قریب چھاپہ مار کر جواکھیلتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہوئی رقم اور موبائل فونز قبضہ میں لے لیے۔ پولیس نے اس ضمن میں ذوالفقار ،عرفان اور اصغر علی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -