سرچ آپریشن جاری، 31مشکوک فراد زیر حراست
لاہور(کر ائم سیل)صوبائی دارلحکومت میں گزشتہ روز بھی سرچ آپریشن جاری رہا ۔ ڈی آئی جی آپریشن کے حکم پر پولیس نے جنرل ہولڈ اپ کے دوران جگہ جگہ ناکہ بندی کر کے چیکنگ کی اور 31افراد کو حراست میں لیا گیا ۔جن میں بعض موٹرسائیکل سوار بھی شامل ہیں۔