نادرا سے سونے کا قیمتی ہار گم

نادرا سے سونے کا قیمتی ہار گم
نادرا سے سونے کا قیمتی ہار گم

  

اسلام  آباد (آن لائن) نادرا سے لاکھوں روپے مالیت کا خریدا گیا سونے کا ہار گم ہوگیا ہے جس کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کا آغاز ہوا ہے۔ آﺅٹ رپورٹ کے مطابق سونے کا ہار سابق چیئرمین نادرا نے 2012ءمیں اپنی بیوی کے لئے سونے کا ہار خریدا تھا بھاری اخراجات کرنے کا انکشاف رپورٹ 2014ءمیں کیا گیا ہے جس کی اب وزارت داخلہ نے تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -