سری نگر،کشمیری گائے کے گوشت پر پابندی کیخلاف پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے سڑکو ں پر نکل آئے

سری نگر،کشمیری گائے کے گوشت پر پابندی کیخلاف پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے سڑکو ...
سری نگر،کشمیری گائے کے گوشت پر پابندی کیخلاف پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے سڑکو ں پر نکل آئے

  

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں کشمیری نوجوان گائے کے گوشت پر پابندی کیخلاف پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے سڑکو ں پر نکل آئے ۔تفصیلات کے مطابق کشمیریوں نے بھارتی کٹھ پتلی سرکار کی جانب سے گائے کے ذبح اور گوشت پر پابندی کو مسترد کر دیا ہے اور کشمیری نوجوان اس کے خلاف پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے سڑکو ں پر آگئے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -اہم خبریں -