عدالت نے مفتی کفایت اللہ کو اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

عدالت نے مفتی کفایت اللہ کو اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں جوڈیشل ...
عدالت نے مفتی کفایت اللہ کو اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جمعیت علماءاسلام ایف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر مفتی کفایت اللہ کو اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مفتی کفایت اللہ کو اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں آج انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاہے ۔واضح رہے کہ مفتی کفایت اللہ کو گزشتہ رات چنیوٹ سے اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیاتھا ۔

مزید :

فیصل آباد -