افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، پندرہ مبینہ دہشتگرد ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، پندرہ مبینہ دہشتگرد ہلاک
افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، پندرہ مبینہ دہشتگرد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبہ گومل میں امریکی ڈرون حملے میں پندرہ مبینہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا کو جاری بیان کے مطابق یہ ڈرون حملہ بدھ کی رات کیا گیا تھا ۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ صوبہ گومل کی سرحد پاکستانی علاقے جنوبی وزیر ستان کے ساتھ ملتی ہے۔