اپنی ذاتی و پیشہ وارانہ زندگی کے اس مقام پر بہت خوش ہوں: دیپیکا پڈوکون

اپنی ذاتی و پیشہ وارانہ زندگی کے اس مقام پر بہت خوش ہوں: دیپیکا پڈوکون
اپنی ذاتی و پیشہ وارانہ زندگی کے اس مقام پر بہت خوش ہوں: دیپیکا پڈوکون

  

ممبئی( آن لائن )بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ وہ آج اپنی ذاتی و پیشہ وارانہ زندگی کے اس مقام پر بہت خوش ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اداکار رنبیر کپور کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ رنبیر کپور واحد ایسی شخصیت ہیں اور ان کا خیال ہے کہ وہ مجھ سے کوئی بھی بات کہہ سکتے ہیں یہاں تک کہ صرف وہی اس کا ہنر جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ آج اپنی ذاتی و پیشہ وارانہ زندگی کے جس مقام پر ہیں اس کے لئے بہت خوش ہیں، وہ بہت زیادہ جذباتی ہیں اور صرف اپنے دل کی سنتی ہیں۔

مزید : تفریح