حافظ ذیشان رشید صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ کے ترجمان مقرر

حافظ ذیشان رشید صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ کے ترجمان مقرر

لاہور( نمائندہ خصوصی ) حافظ ذیشان رشید کوصوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید کا ترجمان مقرر کردیا گیا ۔حافظ ذیشان رشید میاں محمود الرشید کے میڈیا ایڈوائزر بھی رہ چکے ہیں۔

حافظ ذیشان رشید

مزید : علاقائی