خیبرپختونخوا حکومت نے محمد خالق کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کردیا

خیبرپختونخوا حکومت نے محمد خالق کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری ...

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے محمد خالق کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کردیا۔جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے محمد خالق کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کیا ہے ۔ وہ سپیشل سیکرٹری برائے وزیراعلیٰ کی ذمہ داریوں کی دیکھ بھال بھی کریں گے ۔

خیبرپختونخوا حکومت

مزید : علاقائی